بِلٹی مینجمنٹ سسٹم
جو ہم نے بنایا ہے اِس اُمنگ کے ساتھ کہ پاکستانی گُڈز ٹرانسپورٹ مالکان کی زندگی آسان بنائی جائے
کاروبار خودکار’ مالکان خود مختار
بلٹی مینجمنٹ سسٹم آپ کے کاروبار کو سہل بنانے کے لیے درج ذیل خصوصیات پر مشتمل ہے
کوڈ سے لَیس رسیدیںQR
کاروباری رسیدیں دلکش مشین فہم ہیں جو آپ کے کاروبار کو منفرد بناتی ہیں۔۔۔
گاہکوں کی تفصیلات
اپنے گاہکوں کے بقایہ جات اور رقم کی ادائیگیوں کے رکارڈ کے تحفظ کو یقینی بناتا ہے
بلٹی کا مکمل انتظام
رائج کاغذی نظام سے مماثلت رکھتا اِنٹرفیس دیتا ہے آپ کو موجودہ طرز انتظام کے عین مطابق کمپیوٹر اِسکرینز
ڈَیش بورڈ
دلکش ڈَیش بورڈ سسٹم مالکان کو براہِ راست ڈیٹا کو تصویری شکل میں پیش کر کے طائرانہ نگاہ ڈالنے کی سہولت دیتا ہے
محفوظ اور خودمختار استعمال کنندہ
بی۔ ایم۔ ایس۔ فراہم کرتا ہے پاسوَرڈ سے تحفظ شدہ نظامِ استمعال جس سے صارفین اور مالکان کے حقوق کا تحفط یقینی بنتا ہے
دلکش رپورٹس
طاقتور رپورٹنگ انجن سے لیس سسٹم آپ کو فراہم کرتا ہے اپنے کاروبار سے متعلق پر طرح کی رپورٹس دیکھنے اور پرنٹ کرنے کی سہولت
پاکستانی گُڈز ٹرانسپورٹ کے کاروبار کو کمپیوٹرائزڈ بنانے کی خواہش لیے
بِلٹیوں کا نظامِ انتظام جو ہم نے
بنایا ہے❤️ سے
مکمل مالیاتی جائزہ
اپنے منافہ جات کو براہِ راست اپنی نظر میں رکھیے۔ مکمل آگاہی کے ساتھ کاروباری اُتار چڑھاؤ اور ڈیٹا میں تبدیلیوں کو بروقت اپنے حساب اور احتساب میں رکھیے
اپنے گاہکوں کے ساتھ تعلق کو مضبوط بنائیے
گاہکوں کی ادائیگیوں اور بقایہ جات پر ہمیشہ عقابی نگاہ رکھیے۔ ہر گاہک سے منسلک بِلٹی کا رکارڈ رکھیے تا کہ کاروبار میں غیر ضروری خورد بورد کو بروقت روکا جا سکے۔
اپنے کاروبار کو خودکار بنائیے، آج ہی۔۔۔
تو پھر دیر نہ کیجیے، آج ہی اپنے کاروبار کو نئے دَور کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیجیے


